رن سنوار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حریف کے جسم پر مختلف حصوں پر پے در پے لگائی جانے والی تلوار کی بارہ ضربی ایک گھائی جس میں ہر ضرب پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حریف کے جسم پر مختلف حصوں پر پے در پے لگائی جانے والی تلوار کی بارہ ضربی ایک گھائی جس میں ہر ضرب پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے۔